ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت
1459934 55313666 - ٹیم منیجر کی قومی کرکٹرز کو پبلک مقامات پر نہ جانے کی ہدایت

انگلینڈ کے قوانین ایسے ہیں کہ کسی بھی بدمزگی پر پولیس کیس بن سکتا ہے :طلعت علی

لندن(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ Ú©Ù¾ میں مایوس Ú©Ù† کارکردگی Ú©Û’ بعد پاکستانی کرکٹرز کا لندن میں ہوٹل سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ØŒ کھلاڑی جہاں جاتے ہیں انہیں پاکستانی کمیونٹی Ú©Û’ چند لوگوں Ú©ÛŒ جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے ،اس صورتØ+ال میں ٹیم منیجر Ù†Û’ قومی پلیئر ز Ú©Ùˆ پبلک مقامات پر جانے فقرے کسنے والوں سے الجھنے سے گریز Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ ہے ۔تفصیلات Ú©Û’ مطابق لندن میں سرفراز اØ+مد اپنے بیٹے Ú©Û’ ساتھ فوڈ کورٹ جارہے تھے جب ایک مداØ+ Ù†Û’ سرفراز اØ+مد پر ذاتی Ø+ملے کرتے ہوئے نامناسب زبان استعمال کی،ایساہی Ú©Ú†Ú¾ ایک شاپنگ مال Ú©Û’ باہر امام الØ+Ù‚ اور بابرا عظم Ú©Û’ ساتھ ہوا تاہم کھلاڑیوں Ù†Û’ کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔کھلاڑی مداØ+Ùˆ Úº Ú©Û’ اس روئیے سے پریشان ہیں اورٹیم منیجر طلعت علی Ù†Û’ کھلاڑیوں Ú©Ùˆ ہدایت Ú©ÛŒ ہے کہ وہ پبلک مقامات پر جانے سے گریز کریں اور اگر کوئی پرستار بدتمیزی کرتا ہے تو اس سے الجھنے سے گریز کریں ۔ان کاکہناہے کہ کہ انگلینڈ Ú©Û’ قوانین ایسے ہیں کہ کسی بھی بدمزگی پر پولیس کیس بن سکتا ہے Û”